![]() |
TLP پاکستانی مذہبی سیاسی جماعت ہے، جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے سربراہ خادم حسین رضوی کی زیر قیادت قائم ہوئی |
تحریکِ لبیک پاکستان
(ٹی ایل پی) ایک پاکستانی مذہبی سیاسی جماعت ہے، جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے سربراہ خادم حسین رضوی کی زیر قیادت قائم ہوئی۔ یہ تنظیم 26 جولائی 2017ء کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئیاور اس تنظیم کو کرین کا انتخابی نشان دیا گیا۔ موجود امیر جانشین سعد ح
سین رضوی ہیں، جن پر مقدمات قائم کر کے انھیں جیل بھیج دیا گیا تھا۔
0 تبصرے